Latestتازہ ترین
Compassionate, trauma-informed psychological care tailored to support your emotional well-being and recovery.ہمدردی بھری نفسیاتی دیکھ بھال، جو صدمے کو سمجھتے ہوئے دی جاتی ہے اور آپ کی ضرورت کے مطابق ہوتی ہے، تاکہ آپ جذباتی طور پر بہتر ہوں اور صحت یاب ہو سکیں۔
Trauma can be overwhelming. Upon intake, our trained psychologists immediately provide psychological first-aid to help stabilize you emotionally inside a quiet, private, and secure counseling room. We perform initial risk assessments ensuring that your immediate mental health needs—including addressing any risk of harm—are prioritized over documentation.صدمہ انسان پر حاوی ہو سکتا ہے۔ جب آپ ہمارے پاس آتی ہیں تو ہمارے تربیت یافتہ ماہرینِ نفسیات ایک پُرسکون، نجی اور محفوظ کونسلنگ روم میں فوراً نفسیاتی ابتدائی امداد دیتے ہیں، تاکہ آپ جذباتی طور پر سنبھل سکیں۔ ہم شروع ہی میں خطرے کا جائزہ لیتے ہیں، تاکہ کاغذی کارروائی سے پہلے آپ کی فوری ذہنی صحت کی ضروریات کو ترجیح ملے، جن میں کسی بھی نقصان کے خطرے سے نمٹنا بھی شامل ہے۔
What you discuss with our psychologists is strictly confidential and protected by secure file management protocols.ہمارے ماہرینِ نفسیات سے آپ جو بھی بات کرتی ہیں وہ مکمل طور پر راز رہتی ہے، اور فائلوں کو محفوظ رکھنے کے سخت ضوابط کے ذریعے اس کی حفاظت کی جاتی ہے۔
A senior psychologist reviews your trauma history to create a personalized counseling plan intended to support your goals safely.ایک سینئر ماہرِ نفسیات آپ پر گزرے صدمات کا جائزہ لے کر آپ کے لیے الگ کونسلنگ منصوبہ بناتے ہیں، تاکہ آپ اپنے مقاصد کی طرف محفوظ طریقے سے بڑھ سکیں۔
We host structured one-on-one sessions and, if appropriate and safely consented to, family counseling sessions over a specified duration.ہم ایک مقررہ مدت تک باقاعدہ انفرادی (ون آن ون) سیشن کرتے ہیں، اور اگر مناسب ہو اور آپ محفوظ طریقے سے رضامندی دیں تو خاندانی کونسلنگ سیشن بھی۔
After your services conclude, our team conducts check-ins (1 month, 6 months, 1 year) to ensure your long-term well-being and adjustment.خدمات مکمل ہونے کے بعد ہماری ٹیم آپ سے رابطہ کر کے حال پوچھتی ہے (1 ماہ، 6 ماہ اور 1 سال بعد)، تاکہ آپ لمبے عرصے تک ٹھیک رہیں اور نئی زندگی میں ڈھل سکیں۔